the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اندور،10اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی آل روندر جڈیجہ کو پچ میں محفوظ علاقے میں گھسنے کی وجہ سے میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھرنا پڑا اور 3 ڈی میرٹ Dimerit پوائنٹس بھی ان کے نام ہو گئے.

یہ واقعہ



نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوران ہندوستان کی پہلی اننگز کی ہے. وہ چوتھی بار پچ میں محفوظ علاقے میں داخل ہوئے اور اسے نقصان پہنچایا.


جڈیجہ نے اپنا جرم اور میچ ریفری ڈیوڈ بون کی طرف سے سنائی گئی سزا قبول کر لی. اس سے رسمی سماعت کی ضرورت ہی نہیں پڑی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.